aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "botal"
کچھ ٹکڑے خالی بوتل کےکچھ گھنگرو ٹوٹی پائل کے
شیشہ کہیں گلابی بوتل جھمک رہی ہےرابیل موتیا کی خوشبو مہک رہی ہے
نئے کپڑے کھلونے دودھ کی بوتل خریدی تھیبہت بے چین ہوتا تھا جو تم راتوں کو روتی تھیں
جب وہ خالی بوتل پھینک کے کہتا ہے''دنیا! تیرا حسن، یہی بد صورتی ہے''
بوتل کے اندر کا جننکلے تو اس سے پوچھیں
میں تھکا ہارا تھا، اتنے میں جو آئے بادلکسی متوالے نے چپکے سے بڑھا دی بوتل
بوتل کی نوائے کل کل میں ہلکی سی خنک پیمانوں کییہ شیشہ یہ ساقی یہ صہبا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
تم نے عورت کو مکھی بنا کر بوتل میں بند کرنا سیکھا ہے
الٹی لٹکی ہوئی بوتل سے اترتی ہوئی پھیکی بوندیں۔۔۔دست و بازو میں مرے
ایک مکھن کی ٹکیاایک شربت کی بوتل
ایک نے شاید وہسکی پی تھیدوسرے نے شمپین کی بوتل
فطرت کے مے خانے کی وہ چلتی پھرتی بوتلآئی وہ پنگھٹ کی دیوی وہ پنگھٹ کی رانی
تھوڑی دیر کو تنہائی کی ہلکی خنکی بسی رہےلوگ گھروں میں اور بوتل الماری ہی میں سجی رہے
مگر کیا کوئی یہ دیکھ سکتا ہے کہکسی بوتل سے کاگ ارنے کے منظر میں
ٹھوکر ٹھوکر رستہ چلتے گھر تک آئےبوتل کھولی
دس روپے فی بوتل پانیہکا بکا رہ گئی نانی
ابھی تو جن کی بوتلاور آدھی شام باقی ہے
چاند سے شیتلکی بوتل
اک پانی کی بوتل تھی اور لنچ بکس تھااتنا بھاری کیوں ہے بستہ
دور سے آتا شور شرابہنکڑ پہ پڑی خالی بوتل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books