aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bote"
نہیں معلوم مجھ کو عام شہری کیسے ہوتے ہیںوہ کیسے اپنا بنجر نام بنجر پن میں بوتے ہیں
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںریگ دیروز میں خوابوں کے شجر بوتے رہے
علم سے بہرہ ور جو ہوتے ہیںنیکیاں وہ زمیں میں بوتے ہیں
کوا بولا میں نہیں بوتامینا بولی میں نہیں بوتی
ہم آس کی شبنم بوتے ہیںاور یاس کے صحرا پاتے ہیں
بزعم خویش زہد و اتقا کے بیج بوتے ہیںخدا کے فضل سے حوروں کے شوہر ایسے ہوتے ہیں
کریہہ فصلوں کے بیج بوئےوہ فصلیں جن کو
دیر تک اپنے سب زخم ہمجسم کی خاک میں ساتھ بوتے رہے
سر خوشی کے بیج بوتےدیر تک پھولوں میں سوتے
اشتہا کی جو بے چینیوں کو لئےبوتے رہتے ہیں ہر سمت بربادیاں
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
تب ہم نے جیون کھیتی میںکچھ خواب انوکھے بوئے تھے
ان جانے والے دستوں میں غیرت بھی گئی برنائی بھیماؤں کے جواں بیٹے بھی گئے بہنوں کے چہیتے بھائی بھی
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھیتنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books