aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "boy"
پھر مشرق کے سازوں پر مغرب کی دھن ہو جاتی ہےجب بوائے فرینڈز پلا دیتے ہیں فوراً ٹن ہو جاتی ہے
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کرروشنی سے ڈرتے ہو
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
تب ہم نے جیون کھیتی میںکچھ خواب انوکھے بوئے تھے
کہ دور دور کے ملکوں میں قحط بو جائیںبہت دنوں سے جوانی کے خواب ویراں ہیں
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
نہیں میں بول سکتا جھوٹ اس درجہ ڈھٹائی سےیہی ہے جرم میرا اور یہی تقصیر مولانا
تخم جس کا تو ہماری کشت جاں میں بو گئیشرکت غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملے ہیں
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
وہ ماں میں جس کی محبت کے پھول چن نہ سکاوہ ماں میں جس سے محبت کے بول سن نہ سکا
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
چاہے کوئی مجھ سے آ کے کہےکیوں بول اٹھے کیوں چپ نہ رہے
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
رات کے پنچھی بول رہے تھےاور کہتے تھے
یہ فلک بوس ملیں دل کش و سیمیں بازاریہ غلاظت پہ جھپٹتے ہوئے بھوکے نادار
چبوترے کنویں کچھ پیڑ جھاڑیاں بیلیںوہ پھیری والے کئی ان کے بھانت بھانت کے بول
ظلم کی خاک میں اس حق کا شجر بویا تھاسالہا سال میں جو برگ و ثمر لایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books