aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bukaa"
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
ہے شور نالہ و آہ و بکا چہار طرفکہاں کی عید ہے ماتم بپا چہار طرف
ہر طرف شور آہ و بکا ہےاور میں اس تباہی کے طوفان میں
چھن گیا کیف کوثر و تسنیمزحمت گریہ و بکا بے سود
عندلیبوں کو ملی آہ و بکا کی تعلیماور پروانوں کو دی سوز وفا کی تعلیم
بوریوں سے ملتے جلتے توند کے انداز ہیںاور فریاد و بکا میں سب کے ہم آواز ہیں
کچھ نالہ و بکا میںکچھ شکوۂ خدا میں
لفظ سے وادیٔ سینا بھی ہوئی بقعۂ نورید بیضا بھی ہے لفظ
ہر طرف آہ و بکااک قیامت ہے بپا
جیسے ہوتی ہو چبھنہونٹ پر غمگیں تبسم اور سینے میں بکا
میری بستی میں بہت دیر سے سناٹا ہےنہ کہیں نالہ و شیون نہ کوئی شور بکا
گلیوں میں ہجوموں کی آہ و بکا سے بھیانک خوابوں سے اوجھل تعبیروںسے ماورا مقدروں اور سلطنتوں کا قیافہ لگاتے ہیں
جو جسم و جان میں اترا ہے اب تھکن بن کرکہیں سے آہ و بکا کی صدائیں آتی ہیں
سفر میں پیش کوئی حادثہ بھی ممکن ہےذرا سے دیر میں آہ و بکا بھی ممکن ہے
یہ آہ و بکا کرتا ہےنت نئے رنگ سے
دریچے کی جالی سے باہر تو دیکھوہر اک سمت آہ و بکا ہے
انہیں کیا تعلق فغاں و بکا سےفقط کام رہتا ہے قہر و جفا سے
چیخ للکار چھنکارآہ و بکا
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books