aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cha.dhaa.e"
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
جس ملک کا ہو کھاتے دن رات آب و دانہاس ملک پر سروں کی بھیٹیں چڑھائے جاؤ
بیٹے کی کتابوں پر کور چڑھائےاور بیٹی کو بدبو دار شوہر دیتے ہوئے
چتا سلگتی ہےقبروں پر پھول چڑھائے جاتے ہیں
میخوانوں کے بند کواڑوں کے پیچھےمندر میں چڑھائے پھولوں میں
چڑھائے جا سکتے ہیںپہنے جا سکتے ہیں
حبس اور گرمی میں یہ مالنبیل چڑھائے پھول لگائے
کتنے رنگ ریزوں نے اس پراپنے رنگ چڑھائے ہیں
خاص و عام لوگخوشی کا ملمع چڑھائے
کوئی ہے جو آ کر مجھے سولی پر چڑھائے
صلیب دود پر مجھ کو چڑھائےچلے جاتے تھے نادیدہ جہاں میں
اور سنہری چادر پر سونے کی پرت چڑھائےجب کالی چادر پھیلائے سجے سہانی شام
مصلحت کا لبادہ چڑھائے ہوئےایک دوجے سے نظریں چرائے ہوئے
انا کی رضائی میں دبکے ہوئے لوگلفظوں کے تیروں پر عیاریوں کا ہلاہل چڑھائے چلے جا رہے ہیں
جس میں خونی ناگ پلے تھےوہ چہرے پر خول چڑھائے
رنگ چڑھائے لہو سجائےکون لہو ہے کون لہو ہو
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books