aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaashnii"
میری سی کہاں چاشنی میرا سا کہاں رنگوہ مول میں اور تول میں میرے نہیں پاسنگ
یہ جو چاشنی ہے حروف میںتری دین ہے
ایک ٹھنڈی اوس میں لپٹی نظر کی روشنی ہےاور لبوں پر گزرے وقتوں کی پرانی چاشنی ہے
مگر وہ چاشنی جو رزق میں اس لمس کی شرکت سے تھی اب خواب لگتی ہےسو ماں کے بعد اک گمبھیر مشکل میں پڑا ہوں میں
نہ محبت کی چاشنی باقینہ ہی وحشی جدائیوں کی رات
اسی نے طرز تکلم کی چاشنی دی ہےاسی نے علم کی خوش رنگ زندگی دی ہے
کبھی ماں کی دوا بہنوں کی شادیکبھی یاد وطن کی چاشنی وسکی کی کڑواہٹ
ہر اک زبان پہ الفت کی چاشنی دھر دوہر ایک دل میں محبت کی روشنی بھر دو
اس روز ہوا تمہاری کھڑکی کے نمناک شیشے پر کوئی بوسہ نہیں چھوڑے گیتمہاری چائے کی چاشنی ٹھنڈی تلخی میں غرقاب ہو جائے گی
جہاں امانت میں خیانت کا خوف رہاجہاں چاشنی کا ایسا دور تھا
ہلکی پھلکی بادبانی جرسیاں پہنا کروچاشنی ڈلوا کے گولے برف کے چوسا کرو
چاشنی ہے زبان میں جن کیپاسباں یہ امیر خسرو کے
اپسراتیرے دم سے بہاریں شفق چاندنی روز و شب آس ہے
خاک و خوں کی چاشنی میں کون اب لائے گا وصل و ہجر کے موسم یہاںاب وہ گم گشتہ خزینوں کی خبر
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books