aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charand"
اس میں ہی لوگ عشق و محبت کے مارے ہیںاس میں ہی شوخ حسن کے چاند اور ستارے ہیں
اک بھلستے ہوئے بیگن کی چراند آتی ہےباسی ہوتی ہوئی مچھلی کی بساند آتی ہے
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
چمکتے چاند کی باتیںیہ بوندیں اور برساتیں
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
جگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
کچھ چاند چمکتے گالوں کےکچھ بھونرے کالے بالوں کے
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھیوہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
کرن چاند میں ہے شرر سنگ میںیہ بے رنگ ہے ڈوب کر رنگ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books