تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "charba"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "charba"
نظم
میں جس بستی میں رہتا ہوں اسی کا سارا نقشہ ہے
مجھے پورا یقیں ہے یہ مرے گاؤں کا چربہ ہے
عبدالقادر عارف
نظم
جی چاہتا ہے اک دوسرے کو یوں آٹھ پہر ہم یاد کریں
آنکھوں میں بسائیں خوابوں کو اور دل میں خیال آباد کریں
اختر شیرانی
نظم
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چارا
ہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا