aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charkhaa"
چلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئےیہ کون ہے کہ جو یادوں میں چرخا کاتتا ہے
چاند میں کوئی بڑھیا ہےاور نہ بڑھیا کا چرخا
ترے چہرے کا ہر گہرا تأثر ایسا چرخہ تھاکہ جس پر اپنے جذبے کاڑھتے تھے ہم
ترے چہرہ کا ہر گہرا تأثر ایسا چرخہ تھاکہ جس پر اپنے جذبے کاڑھتے تھے ہم
آسمان کے سینے میں غم چرخا کات رہا ہےسنگ میل
چڑیا چرخا کاتےچوہا موتی ٹانکے
اداسی اس کے پہلو میں سر نیہوڑائے بیٹھی ہوچرخہ کاتنے والے ہاتھ
چرخہ بھی وہ اچھا کاتےہنستے ہنستے بل پڑ جاتے
یہ بھیڑا بن گیا چرخاتو وہ چلنے لگا ریں ریں
کہ چاند پہ بڑھیا رہتی تھیوہ چرخا کاتا کرتی تھی
اور اس کے آسمانی منظروں کی اک دلہندیکھتے ہی دیکھتے چرخا سجا کر بیٹھ جاتی ہے
پونم کے ہنڈولے پر چرخہ کاتتی ہوئی دادی ماں کو بچے ڈھونڈ رہے تھےمیری آنکھوں میں آنسو تھے اور پالن ہار تو مجھے یاد آ رہا تھا
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کیستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
مرض کہتے ہیں سب اس کو یہ ہے لیکن مرض ایساچھپا جس میں علاج گردش چرخ کہن بھی ہے
اس کے سائے میں سدا پیار کے چرچے ہوں گےختم جو ہو نہ سکے گی وہ کہانی دی ہے
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
اپنے سینے کے مطلع پر جو چمکا وہ چاند ہواجس نے من کے اندھیارے میں آن کیا اجیارا چاند
ان کی عطا سے چمکا حاطبؔ کا نام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books