aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashmii"
میری کور چشمی گواہ ہےکہ میں نے اپنے سبھی منظر
ترا حسن نظر محدود ہے ذاتی مقاصد تکتری یہ شپرہ چشمی ہی تجھے برباد کر دے گی
طوطا چشمی سے ناواقفطوطوں میں وہ نرالا طوطا
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیریہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
(یقیناً قافیہ ہے یاوہ فرمائی کا سر چشمہ''ہیں نہلائے'' ''ہیں برسائے'')
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
چشم یزداں میں فرشتوں کی رہی کیا آبروابلیس
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹییشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشم غزالاور نگاہوں کے تیر آج بھی ہیں دل نشیں
چشم دل وا ہو تو ہے تقدیر عالم بے حجابدل میں یہ سن کر بپا ہنگامۂ محشر ہوا
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہےحق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books