aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chausath"
دانت اکسٹھ نے مار لیےباسٹھ تیسٹھ اور چوسٹھ نے
ہوتے ہیں بات کرنے میں چودہ برس تمامقائم امید ہی سے ہے دنیا ہے جس کا نام
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
کٹنے چودہ برس ہوئے تھے محالگویا ایک ایک جگ تھا ایک اک سال
سندر ناری بھوک کی ماری بیچے گھر گھر لاجچوپٹ نگری کون سنبھالے چار طرف بھونچال
اس پیکر خلوص کی والا صفات کیچودہ برس کے بعد جو آیا وطن میں رام
کرتے رہے وہ چودہ برس تک دلوں پہ راجہندوستاں میں ہے کوئی ان کی مثال آج
گاتے ہیں جسے دیوتا بھی چودہ رتن بھیرقصاں ہے اسی در پہ میری جان بھی تن بھی
لنگڑا چوسا اور دسہریکوئی نہیں ہے ان کا بیری
کہ جب چودہ برس کے واسطے شری رام کو بن واس جانا تھاآمادہ تھے لکھن بھی بھائی کی سیوا میں جانے کو
چوسا دسہری ہو کہ سفیدہ ہو ایک ایکچکنا رسیلا شیریں دہن زرد فام ہے
کر دوں روشن ابھی تیرے چودہ طبقیاد ہے بچے بچے کو میرا سبق
سیتا رام کی راہوں کو اب پھولوں سے مہکاؤچودہ برس میں لوٹے گھر کو لچھمن سیتا رام
چودہ پندرہ برس کے ہنس مکھعجوبے کے ہم راہ
میں نہیں چھوڑوں گا اب لنگڑے کی ٹانگچوس لوں گا چوسا ایسا آم ہے
جو میرے آقا نے آج سے چودہ صدیوں پہلے بتا دیا تھاکہ جو جہاں ہے وہیں پہ ٹھہرے
دو ست چودہ دو اٹھے سولہیاد کرو اے منا راجہ
وہ چوسا سرولی، وہ سندھڑی وہ فضلیوہ آموں کا اک ازدحام آ رہا ہے
چراغ لے کر سفر پر نکلنے والی تتلی کوچودہ دن پرانے چاند سے کیا غرض
دو ست چودہرہ سیدھا سادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books