aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chirkin"
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
چین کے شہر مراقش کے بیابان میں ہےاور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہولہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
فوجوں کے بھیانک بینڈ تلے چرخوں کی صدائیں ڈوب گئیں
تری چین جبیں خود اک سزا قانون فطرت میںاسی شمشیر سے کار سزا لیتی تو اچھا تھا
میں نے اس سے یہ کہاچین اپنا یار ہے
عہد غم کی حکایتیں مت پوچھہو چکیں سب شکایتیں مت پوچھ
وہ ماں کہ آیت رحمت ہے جس کی چین جبیںوہ ماں کہ ہاں سے بھی ہوتی ہے بڑھ کے جس کی نہیں
ہال میں چمکیں آ کے یکا یکزریں تھی پوشاک جھکا جھک
اس خاک دل نشیں سے چشمے ہوئے وہ جاریچین و عرب میں جن سے ہوتی تھی آبیاری
برہنگی تن کی ڈھانپتی ہےسنیں ذرا دل خراش چیخیں
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
زور سے چیخوں، چیختا جاؤںلیکن کوئی نہ سننے پائے
کتنی صدیاں گزر چکیں لیکنآج تک نوجوان ہے اردو
جس نے آنکھوں کے گلابوں پہ شفق چھڑکی تھیجیسے خوشبو کسی جنگل میں برہنہ ٹھہرے
فسردہ چھٹکی ہوئی چاندنی کا دھندلا غباریہ بھیگی بھیگی اداہٹ یہ بھیگا بھیگا نور
ہم تجھے اپنی صداؤں میں بسانے والےاتنا چیخیں کہ ترے وہم لپٹ کر روئیں
کیا ضروری ہے ہر اک راہ میں جگنو چمکیںکیا ضروری ہے کہ اشکوں کو روانی بھی ملے
میرے بربط کے سینے میں نغموں کا دم گھٹ گیاتانیں چیخوں کے انبار میں دب گئی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books