aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chit"
یہی انجام ہوتا ہےکہیں سطر شکستہ کی طرح ہیں چار شانے چت
پھر رفتہ رفتہ بات چیت کےچھوٹے چھوٹے پھول کھلیں
کوڑیاں داؤں کی چت پڑیں چاہے پٹجیت تو اس کی ہے جس کی پڑ جائے بن
میرے پسینے چھوٹ رہے ہیںخواب میں بہت سے لوگ
میں رکوں تو زماں گردشیں روک کر بیٹھ جائےآسماں تھک کے صحرا کے بستر پہ چت گر پڑے
بس میں سکڑ کے تھان سے چٹ ہو گئے تھے ہمپرزے تھے اور مشین میں فٹ ہو گئے تھے ہم
اپنی اپنی بولی میںبات چیت کرتے ہیں
ٹم ٹم کرتے تارے ہیںکتنے پیارے پیارے ہیں
بالآخر فسون ریا ٹوٹتا ہےنگہ ایک تصویر کے چوکھٹے پر لگی چٹ پر آ کر رکی ہے
مل بیٹھیں توبلا توقف بات چیت چلتی رہتی ہے
چت لگا کر پڑھتے جائیںسیڑھی سیڑھی چڑھتے جائیں
اکھیاں موری ترس گئی ہیںدیکھن کو چت چور
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
یہ وہ بے عزت چیز ہے جو بٹ جاتی ہے عزت داروں میںعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےگوشہ گوشہ میں سلگتی ہے چتا تیرے لیے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
اک چوٹ کسکتی کولھے کیسلگی سی انگیٹھی جاڑوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books