aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chochle"
آلو چھولے کھا کر بولےبرفی ایک کلو ہے کافی
شربت پکوڑے چھولےپھل چاٹ اور سموسے
جس نے گیہوں کھا لیا دوزخ میں گولے کھائے گاجس کو جنت چاہیئے وہ صرف چھولے کھائے گا
آپس میں چہلیں کرتی ہیںمیری ہنسی اڑاتی ہیں
مجھ سے تمہارا موہ ایسا ہےجیسا بلی کا چھیچھڑے سے
عجیب شے ہیں چچا ہمارے نہیں کسی کی سمجھ میں آئےلیے ہیں پیالے میں مرغ چھولے اسی میں ڈالی ہے رس ملائی
ٹکیاں یہ آلوؤں کی اس پر مزے کے چھولےلذت جو ان کی پائے گونگا زبان کھولے
میزوں پر کیا کچھ نہ ہوگا،آلو، پوری پھلکی چھولے،
کھا کر مٹھی بھر چھولےمنہ سے نکالے دس گولے
حسین لبوں کیمجھے بھی کوئی چھولے
میں ایک چھچھلا آدمی ہوںمیرے دوست بھی میری طرح ہی ہیں
بم اسلحہ اور بارود کے چولے پہن کرہم سرپھرے تہذیب و تمدن کے لیے
ایک چھچھلی جھیل میں اترا ہواچاند ہے اس سوچ میں ڈوبا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books