aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chor-qadam"
دھند کے درمیان معلق دنوں میںخشک لمحے میرے اندر گرتے رہتے ہیں
ہم اپنے اہل سیاست کے دل سے قائل ہیںکہ حق میں قوم کے وہ مادر مسائل ہیں
اس دیس کی چاہت فانی ہےیاں حسن و وجاہت فانی ہے
کیسے ٹہلتا ہے چاند آسمان پہجیسے ضبط کی پہلی منزل
وہ چار قدم کا فاصلہ کیاپھر راہ سے بے خبر نہیں تھا
اور پھر رکھے قدم تم نے جو ان راہوں پرمنزلیں ان کی اسی وقت کا ہے دوجا چھور
چلنا کیسا کہ گھسٹتا ہوا گھر میں آیامجھ سے دو چار قدم آگے تھا میرا سایہ
ختم ہو جائے جو دو چار قدم اور چلوموڑ پڑتا ہے جہاں دشت فراموشی کا
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
(1)ناگہاں شور ہوا
وہ میرا جو ہنستے ہنستے پھانسی پر چڑھ جاتا ہےوہ میرا جو موت سے بھی دو چار قدم بڑھ جاتا ہے
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
چھوڑ گیا ہےنقش قدم
زندگی کے شور میںوقت کا فتور ہے
عمر گویا ہے ایک نقش قدمہم جسے چھوڑ کر سدا پیچھے
کھڑکی کھول کے چپکے سے باہر نکلیگلی میں مجھ کو دیکھ کے گھبرائی بھاگی
کتنے ہی صاحب دل اہل نظر اہل قلماک زمانے سے یوں ہی لکھتے چلے آئے ہیں
عجیب چور تھا نثری کلام چھوڑ گیابیاض لے گیا کالم تمام چھوڑ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books