تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuuste"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chuuste"
نظم
اور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
تم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
ساقی فاروقی
نظم
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں اس عالم میں نادانوں کو
اس شخص سے ایک جواب ملا سب اپنوں کو بیگانوں کو
ابن انشا
نظم
جب چلتے چلتے رستے میں یہ گون تری رہ جاوے گی
اک بدھیا تیری مٹی پر پھر گھاس نہ چرنے آوے گی