aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colony"
بلڈوزر قدموں سے چلتیکالونی بکتر بند نئی
جھگی میں رہنے والوں کوکالونی کی راہ دکھائی
کتنے اچھے ہیں میرے کالونی والےگھر میں میرے موت نہ ہوتی تو میں تو انجان ہی رہتا
جھیلوں کے کنارے جھرنوں کے نزدیک سہانی وادی میںرستے پہ کبھی کالونی میں
کھیتی کے کونوں کھدروں میںپھر اپنے لہو کی کھاد بھرو
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تککچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناںاپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
باپ نے جھک کرکتنی ساری چیزوں اور کھیلوں کا
سیکنڈ ہینڈ شاعروں سے نجات چاہتا ہےچوروں سے سخت نالاں ہے
چاہے بولیں نہ وہلب کو کھولیں نہ وہ
چہرہ کا رنگ حالت دل کھولنے لگاہر موئے تن زباں کی طرح بولنے لگا
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
محنت سے یہ مانا چور ہیں ہمآرام سے کوسوں دور ہیں ہم
میں کہتا ہوں میںکھولو یہ بھاری دروازہ
کہیں رہوں کہیں کھیلوں کہیں پڑھوں لکھوںمرے شعور پہ منڈلاتے تھے مناظر دہر
قافلے تم سے بڑھ گئے کوسوںرہے جاتے ہو سب سے پیچھے کیوں
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books