aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daamaad"
مادر گیتی نے عصمتؔ کچھ مری پروا نہ کیساس کرتی ہے خوشامد کہتے ہیں داماد کی
خاص مجرم ہے تو خاطر جیل میں بھی خاص ہےجیسے کہ سسرال میں آیا کوئی داماد ہے
پاک ہے گرد وطن سے سر داماں تیراتو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہاس سے تم نہیں ڈرتے
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
کچھ پرزے اپنے دامن کےیہ تارے کچھ تھرائے ہوئے
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
خیریت جاں راحت تن صحت داماںسب بھول گئیں مصلحتیں اہل ہوس کی
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
تو کسی اور کے دامن کی کلی ہے لیکنمیری راتیں تری خوشبو سے بسی رہتی ہیں
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
ترکوں کا جس نے دامن ہیروں سے بھر دیا تھامیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books