aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daane"
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیںآنکھ میری مایہ دار اشک عنابی نہیں
کتنے تو بھنگ پی پی کپڑے بھگو رہے ہیںباہیں گلوں میں ڈالے جھولوں میں سو رہے ہیں
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
باقی سارے گوہر پارےخاک کے ذرے ریت کے دانے
سچ بتا تو بھی ہے کیا اے کشتۂ صد حرص و آزراز دان کاکل شب رنگ و چشم نیم باز
باورچی خانے میں چیونٹی شکر مانگتی رہتیبس دو دانے بس دو دانے ہر پھیرے پر کہتی
وہ زرد ہوتا ہےچکی کے پاٹوں میں دانے تو پستے ہیں
دانے اٹھانے لگتا ہےتمہارے خط کو۔۔۔۔۔
تسلسل اور تواتر کے دوائر میں تھرکتی ہیںسروں کے دانے اک تسبیح بن جاتے ہیں ''لے'' کے نرم ہاتھوں میں
چڑیوں کی طرح دانے پہ گرتا ہے کس لیےپرواز رکھ بلند کہ تو بن سکے عقاب
منہ پر دانےواہ تیرا کیا کہنا ہے
ظلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہیں رہتاہر لحظہ ہے دانے کو جنوں نشوونما کا
دانے دانے کو ترس جاتا ہے دانوں میں گھرامشت پر خاک میں ڈھل جاتی ہے رفتہ رفتہ
وہ موتیوں کی بارشیں فضا میں جذب ہو گئیںجو خاکدان تیرہ پر برس رہی تھیں رات کو
لگا دانے دانے سے غلے کا ڈھیرپڑا لمحے لمحے سے برسوں کا پھیر
ہر اک چونچ میں چھ چھ لڈوہر لڈو کے دانے ساٹھ
بادشہ سے یہ بولے وہ ہنس کرمہر ہوتی ہے دانے دانے پر
تری پرچھائیں تیرے بعد بھی گھر بھر میں پھرتی ہےکبھی گلدان میں الجھے ہوئے
میرے گھر چاول کے دانےایک گھڑا اور ایک چٹائی
موتی کے کھلائے تھے دانےمخمل میں تجھے ملبوس کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books