aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daav-pech"
لنگوٹ باندھے پہلواںکھیلتا ہے داؤ پیچ
مجھے سبز سفر در پیش ہےسورج مکھی کا باغ
مشکل ہے در پیشدل کے اندر رہتا ہے
پیچ در پیچ مسائل میں سدازندگی نے مجھے الجھائے رکھا
میں روشنی میں اتنی غلطیاں کرتا ہوںجتنی لوگ اندھیرے میں نہیں کرتے ہوں گے
''خوشبو'' کی صفیر سوچتی تھیدر پیش ہواؤں کے سفر میں
ان کے خاموش سوالات کیپیچ در پیچ خیالات کی
پیچ در پیچ جال مکڑی کا!اجلا اجلا سا، وہ روپہلا سا
بگولے کی ماننداور پیچ در پیچ
راہ حق کی مگرراہگیروں کو دشواری در پیش ہے
دشمن جاں ہمارے ہی افکار تھےپیچ در پیچ دل میں گرفتار تھے
ہر دقیقہ مجھے اور الجھائے گاسینۂ کوہ کی پیچ در پیچ راہوں میں
چیونٹیوں کی قطاریں قرن در قرنمختلف پیچ در پیچ راہوں سے گزری چلی جا رہی ہیں
پیچ در پیچ آزاد اور بے نیاز اور مبہماندرونی و بیرونی آہنگ میں
کوئی بھی روپ ہو بہروپ بدل کر یہ لوگپیچ در پیچ فسانوں کی گرہ کھولتے ہیں
ہاں کس لیے خاموش ہے او تخت جگر ریشکس غم میں سیہ پوش ہے کیا سوگ ہے در پیش
اور لاوا اگلتی زمیں پہ بھی خیمہ نشیں ہیں کئی کیکڑےگویا تمثیل کا اک جہاں پیچ در پیچ کھلتا گیا
سرنگوں صف بہ صف پیش دیوار و دراور چاروں طرف ان کے بکھرے ہوئے
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
کشادہ شہر میںپیچیدہ گلیاں ہوں نہ نالے ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books