تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dabaate"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dabaate"
نظم
فاقوں کی چتاؤں پر جس دن انساں نہ جلائے جائیں گے
سینوں کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے
کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے