aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalak"
یہ رات چھنتی ہواؤں کی سوندھی سوندھی مہکیہ کھیت کرتی ہوئی چاندنی کی نرم دمک
رہ گیا پاس دلاک کے مغز اس کاوہ بے مغز سر لے کے دربار سلطاں میں پہنچا
چونک کر اٹھی تو دیکھا کہ ستارے بن کراوج افلاک پہ ہے مانگ کی افشاں کی دمک
نہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میراسو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرا
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتیتیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
عشق کا نام فقط آہ و فغاں تھا پہلےڈاک خانے میں یہ آرام کہاں تھا پہلے
ودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھاہمارے دیش کا ہر کرگھا توڑ ڈالا تھا
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
مری چنری سر سے ڈھلک جاتیمرے بھائی کی پگڑی گر جاتی
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالامشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
آنگن بھر میں دھوپ بچھائیدیواروں پر سبزہ ڈالا
نے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائیپھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائی
ہر نئے چاند پہ پتھر وہی سچ کہتے ہیںاسی لمحے سے دمک اٹھتے میں ان کے چہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books