aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darguzar"
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
درگزر کے گلشن میں ابر بن کے رہتے ہیںصبر کے سمندر میں کشتیاں چلاتے ہیں
کرے دشمنی کوئی تم سے اگرجہاں تک بنے تم کرو درگزر
در گذر اور بے نیازی ہےتمہاری اس دنیا میں
سچ سے زنہار در گزر نہ کرودل میں کچھ خوف اور خطر نہ کرو
کسی نے بھی خوں بہا نہ مانگاکہ شہر محنت کے سب بزرگوں نے درگزر کا سبق دیا تھا
کون وہ لوگ تھے اب یاد نہیں آتا ہےپھینک آئے تھے مجھے یوسف کنعاں کی طرح
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
انسان زندہ باد کے نعرے بلند کردیر و حرم کے روز کے جھگڑوں سے در گزر
نہ چھیڑ ساز کہن مہرباں ہوا سو ہواستم جو کچھ بھی تہہ آسماں ہوا سو ہوا
مری تم سے گزارش ہےیہ لغزش درگزر کر دو
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
ہزار در ہزار ہیں اگرچہ رہبران ملکمگر وہ پیر نوجواں، وہ ایک مرد صف شکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books