aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darjan"
نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لبدل تمناؤں کے بے پایاں الاؤ کے قریب
چاول اور گندم نہ کچھ فولاد پیدا کیجئےنصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئے
اک دو پیکٹ بسکٹ کھائےٹھونس گئے دو درجن ٹافی
کیلے تھے دو پیسے درجنچاول پانچ آنے پنسیری
ہو گئے ہیں ایک درجن آج تک لخت جگرایک ان میں ریفری گیارہ کھلاڑی ہیں مگر
جب نصف درجن غیر ملکی حکیموں نے مشترکہ طور پر اعلان کیامرض سنگین ہے اور یہ بہت جلد ہی مر جائے گا
چودہ کیلے درجن چیکو حلوہ ایک کڑاہیگھبرا کر گھر کے مالک نے نوکر کو دوڑایا
وہ درجن بھر مہینوں سےسدا ممتاز لگتا ہے
نوچ لیے دو درجن تارےجگ جگ کرتے روشن تارے
دشت میں دامن کہسار میں میدان میں ہےبحر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہاس سے تم نہیں ڈرتے
اک بار کہو تم میری ہوہاں دل کا دامن پھیلا ہے
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books