aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daruun-e-zaat"
جس منزل پر انکار درون ذات الماحساس بد دور ہو جائے گا
جاں بلب ہوںدرون ذات کالا پڑ گیا ہوں
زمیں کی لرزشیں اب سانس کی گردش کا حصہ ہیںدرون ذات اندیشے دھڑکتے ہیں
زندگی سادہ ہے تم سادہ ہو میں بھی سادہچلو اچھا ہے درون دل سادہ تم ہو
مری نوائے پریشاں درون گنبد عیشبھٹک رہی ہے کسی دل کی آرزو بن کر
درون خانۂ دل میں روپوش ہے کہیںمیری سیتا
کہوں کہ جسم تو اک عارضی حقیقت ہےکہوں درون دل و جاں جو ایک عالم ہے
یہ سر زمیں یہ سمندر یہ آسمان نہ ہودرون دام قفس میرا آشیان نہ ہو
جس کی نومیدی سے ہو سوز درون کائناتاس کے حق میں تقنطو اچھا ہے یا لاتقنطوا
کہ میں اک دندرون قبر زیر خاک
درون خانہ سجتی رہتی ہے محفلتماشا روز ہوتا ہے
قیس آخر مر گیا سوز درون عشق سےکھا گئی افسوس اس پودے کو گرمی کھاد کی
میں درون خلوص سرحد ہوںکیسی بے چارگی کا رشتہ ہے
جہاں سے باد صبا تو آئےدرون خانہ چلے جو آندھی
شکستہ جاں شکستہ حال ہو کرہے درون خاک یوں
ساز بجتے ہیں محبت کے درون محفلتو در یار کے درباں کی شقاوت کو نہ دیکھ
لمس سے اس کے ننھے ہاتھوں کےغنچۂ انکشاف ذات کھلے
وہ حجاب کیسے اٹھاؤں میں جو کشیدہ قالب دل میں ہےکہ میں دیکھ پاؤں درون جاں
جہاں دیوار صبح ذات کے رخنے سے نگہ خشمگیںبارود کی چشمک ڈراتی ہے
خراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرومرے جحیمیم ذات ذات سے تم دور ہی ٹھہرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books