aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-buriida"
پھوٹ نکلے کسی افسردہ تبسم سے کرنیا دمک اٹھے کسی دست بریدہ میں گلاب
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
کہیں پہ زلف دوتا اگے گیکہیں زبان بریدہ ہوگی
تختۂ ہندوستاں پر انقلاب آنے کو ہےاس گلستان بریدہ میں شباب آنے کو ہے
چاندنی میں نوحہ خواںاجنبی کے دست غارت گر سے ہیں
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
بغور دست و بازوئے عدو کو دیکھ لے ذراہمیں تری گھٹی ہوئی صدا سے اختلاف ہے
پتیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرحدست طفل خفتہ سے رنگیں کھلونے جس طرح
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
اب اہرمن کے ہاتھ میں ہے تیغ خوں چکاںخوش ہے کہ دست و بازوئے یزداں چلا گیا
دست نازک میں دست صبا ادھ کھلیخواب آلود آنکھوں میں افسانے
دیکھریچھ کے پیروں سا دست سود خوار
آؤ دیکھیںدست افعی میں کوئی منتر بچا ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
دشت بے ماجرا کی خموشی میںکہنے کو کچھ بھی نہیں
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
تمہیں خبر مل سکی، کہ تم بھیرہین دست خزاں ہو یارو
آسماں کتنا خوبصورت ہےلیکن اے شاہکار دست ازل جس طرف کا ترا ارادہ ہے
اس کے دست دشنہ دار سے گزر گئےحیات پار کر گئے
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books