aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.Daa"
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑاگھوڑا پہنچا چوک میں چوک میں تھا نائی
وہ سانولے پن پر میداں کے ہلکی سی صباحت دوڑ چلیتھوڑا سا ابھر کر بادل سے وہ چاند جبیں جھلکانے لگا
نکما کر دیا ہے کاہلی نے گو ہمیں لیکنرگوں میں ہے ہماری خون ابھی تک دوڑتا پھرتا
آنسو بن کر دوڑا آیامیری پلکیں اس کے ٹھکانے
گھوڑا سرپٹ دوڑا آیابھینسوں کا اک جوڑا آیا
جوں ہی دستر خوان لگایاگاؤں کا گاؤں دوڑا آیا
یہ جوانی، یہ پریشانی، یہ پیہم اضطراببارہا الجھن میں دوڑا ہوں سوئے جام شراب
یہ جھمکا کر چکا آراستہ جب طاق دورصحن سے زینے پہ دوڑا اور پہنچا بام پر
دیکھ کے اپنی ٹیم کی درگت ہاتھی چونکاخود کرنے بالنگ کور سے آیا دوڑا
جو ان کے تعاقب میں دوڑا چلا آتا ہےمجھے اچھے لگتے ہیں
نٹ کھٹ نٹ کھٹدوڑے سرپٹ
گھوڑے پر اک لاش، لاش کو لے کر گھوڑا دوڑاحیرت کی تصویر گری چکراتے گدھ کی آنکھوں سے
دوڑا مے خوار کہ اک جام مئے تند پیےخواہش مرگ مرے سینے میں ہونے لگی ذبح
تازگی بن کے رگ لالہ و گل میں دوڑاابر بن بن کے بیابان تپاں تک پہنچا
میں تو گھاس پہ دوڑا تھا
اس کی طرف قلعے کی طرفدوڑا آ رہا تھا
دوڑا دوڑا آیا سرجنکرنا تھا جس کو آپریشن
یہ دیکھو اک گھوڑا دوڑا وہ بھاگی اک موٹراس پر بیٹھا راج سپاہی اس پر بیٹھے مسٹر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books