aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-tarab"
سخن فریب کوئی مہرباں کی طرحدیار حسن ہے دنیا کی داستاں کی طرح
خامشی صد زبان و بیاں کی طرحاپنی دنیا کے دکھ درد کہتی ہوئی
رقص کی رات کوئی دور طرببن نہ سکتا تھا ستاروں کی خدائی گردش؟
رقص کی رات کوئی دور طرببن نہ سکتا تھا ستاروں کی خدائی گردش
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
دور موسیقی میں دن تھا اور نہ تھی تخصیص شبایک وقت جاوداں اک عرصۂ موج طرب
اسی صاحب تخت و تاج و طرب کوجسے آج اسلام کی پاسبانی کا پورا شرف ہے
رہبر یہ شر پسند کہاں اور کہاں وہ راموہ بے نیاز عیش و طرب زر کے یہ غلام
ان کے راج کے عمدہ ڈھب ہیںسب سامان عیش و طرب ہیں
مردہ روحوں کا سکوں لوٹنے والا ڈھونگیبربط عیش و طرب چھیڑ رہا ہے دیکھو
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
ہوائے عیش و طرب بادبان بن کے چلیزمیں وطن کی نیا آسمان بن کے چلی
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
گنج امید و طرب چھین کے روپوش ہوئیسامنے آئی نہ پھر میرے قضا تیرے بعد
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
زرد ہونے لگیں سبز پروائیاںکھو گئے معتبر رشتہ ہائے طرب
تجھے ہے شکوہ کہ شہر نگار چھوڑ کے میںنشاط شام طرب کی بہار چھوڑ کے میں
ٹھیک کر دے گا فلک ان کی بھی عقلوں کا فتورروش بزم طرب ان کی بھی بدلے گی ضرور
دیار غیر میں تم کو کہاں میں ڈھونڈوں گایہ ختم عہد طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
شورش بزم طرب کیا عود کی تقریر کیادردمندان جہاں کا نالۂ شب گیر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books