aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-vafaa-e-naaz"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
خیال حسن و محبت لحاظ عہد وفادل و نظر کو جگائے کہ جیسے سحر کیا
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
کوئی عہد وفا کی بات نہ کی
جیسے ان سے کوئی واسطہ ہی نہ تھاکس کے دامن سے اڑتی ہے بوئے وفا
حریر و ریشم و دیبا میں رنگ ناز و اداسکون دل کے لیے ہیں قرار جاں کی طرح
اور کس کس کو اے دورؔ الزام دوںکچھ پسیجا تو ہوگا خدا کا بھی دل
آج لے رشتۂ پیمان وفا ٹوٹ گیاتجھ سے اب تیرے تصور کا خدا روٹھ گیا
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
میں رنگ و خوشبو کا لمس پا کروفا کے پیکر میں ڈھل رہی ہوں
جو آب و تاب ہے اس میں کہاں سورج کی ضو میں ہےیہ نخل عشق پر جیسے وفا کا بور ہے جاناں
محبت عہد و پیمان وفا ہےمحبت حد امکان وفا ہے
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
اے وفا کھلتے ہیں تجھ پر آج کیا کیا راز دیکھچل چمن میں بلبل و گل کے نیاز و ناز دیکھ
وہ جن کی فکر میں رہتی تھی میں وفاؔ بے چینغم و خوشی کے مرے ترجمان ہو گئے ہیں
دل ناتواں کو منانے کی باتیںنہیں ہیں نہیں ہاتھ آنے کی باتیں
ناز سے گاگر کمر پر رکھ کے گھر کو جب چلیاک صدا آئی کہاں جاتی ہے اے ننھی کلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books