aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dayaar-e-shab"
دیار شب ہے کہ اک پیڑ کالے پتوں کاکہ جس کے سائے تلے صبح سے بھٹکتے بدن
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
افق کے پار نگار سحر کو کیا معلومدیار شب میں گزرتی ہے زندگی کیسے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
دیار شب میں بڑی دیر سے اداس ہوں میںنظر اٹھا کے مجھے دیکھ تیرے پاس ہوں میں
دیار برگ رعنا سےگزرتا ہوں
دیار دیدۂ و دل میں ہے روشنی تجھ سےہے چہرہ چاند مدھر چاندنی تری آواز
یہ سر زمین وطن یہ دیار اہل نظرلکھیں گے اہل جنوں اس کے کتنے افسانے
دیار حافظؔ و خیامؔ کی اڑتی ہوئی خوشبونگاہ غالبؔ و اقبالؔ کی گیتی شکن مستی
دیار حسن کا محرموہ سحر ساز سراپا وہ شخصیت کا جمال
ہو نہ جائے راکھ جل کر یہ دیار خار و خسڈال دے بجلی سے لے کر اس کے سینے میں نفس
دیار خواب کے ادھرمسافروں کی بستیاں
شایددیار غیر میں پہچان لے کوئی
دیار دل میں اتر گیا ہےمرا بدن ریزہ ریزہ ہو کر بکھر گیا ہے
دیار عافیتپاتال کے اندھے شکم میں گم
یہی زمیں یہی دریا پہاڑ جنگل باغیہی ہوائیں یہی صبح و شام سورج چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books