aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekho"
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
آدمی چھلک اٹھےآدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
جو ہے اک ننگ ہستی اس کو تم کیا جان بھی لو گےاگر تم دیکھ لو مجھ کو تو کیا پہچان بھی لو گے
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوںکہ چلتی گاڑی سے پیڑ دیکھو
یہ پانچ کرتے ہیں دیکھو یہ پانچ پاجامےڈلے ہوئے ہیں کمر بند ان میں اور دیکھو
پاگل آنکھوں والی لڑکیاتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
یہ کرائے کے غنڈےیادگار شب دیکھو
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
مرے پیارے بچے مجھے تم سے کتنی محبت ہے دیکھو اگریوں کیا تو
جنھوں نے باغ یک رنگیں بنانا چاہے تھےان کو ذرا دیکھو
یہ کذب و افترا ہے جھوٹ ہے دیکھو میں زندہ ہوں
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
آگے گڑھا ہے یہ مت دیکھوواپس لاؤ گیا زمانہ
تمہیں کس نے کہا تھادوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو
اور ردائے زخم سے آراستہ ہیںپھر بھی دیکھو تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books