aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dete-dete"
مجھے دستک دیتے دیتےدم توڑ رہی ہے
یہ سب اس اکیلی کی ہے ذمہ داریسو جب نوکری ڈھونڈتے ڈھونڈتے عرضیاں دیتے دیتے
دیکھنے کا عمر بھر ارماں رہا اور جو اپنے دور کی بے رنگیوںکی مردہ تفصیلات کی زندہ گواہی دیتے دیتے سو گئے
کو ترتیب دینے کا جاں گسل فریضہ سرانجام دیتے دیتے تھک گیامائی مریم نے پہلے تو نوٹوں میں مقید ضرورتوں سے ملاقات
ہم نے مانا کہ درد دیتے ہیںراہ میں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
تم کو بھی دکھ دیتا ہےمیری بے بسی کو
صبح ہوتے ہی آٹھ کروڑ مسخرے نکل آتے ہیں سڑکوں پراور شروع کر دیتے ہیں ناچ
میرے لفظ اگر تمہیں سنائی نہیں دیتےتو مجھ پر ہنستے کیوں ہو
تم مجھے مقروض کر دیتے ہواپنے بوسوں سے
پھر پرسا دیتی ہیںعورتیں
یہ آئینے ہیںاپنے ظرف کی مانند ہی تو عکس دیتے ہیں
انکساری اپنا مسلک عاجزی اپنا شعاردوستوں سے دوستی کر کے دکھا دیتے ہیں ہم
چن کررات کی جانب چل دیتے ہیں
میں جن کو چھوڑ آیا تھا شناسائی کی بستی کے وہ سارے راستے آواز دیتے ہیںنہیں معلوم اب کس واسطے آواز دیتے ہیں
ہمیں سننے نہیں دیتےجو دل میں ہے
گھر میں داخل ہوتے ہیہم خود کو آوازیں دینے لگتے ہیں
توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسمعلم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
اور دیتے ہیں گالیاںبس ہمارا فرض پورا
ایک موم بتی کوپگھل کر روشنی دیتے ہوئے
تو ہم اس پرخود اپنے ہاتھوں چونا کر دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books