aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaage"
آج پھر درد و غم کے دھاگے میںہم پرو کر ترے خیال کے پھول
راکھی کے دھاگے میںبہن نے پیار باندھا ہے
باندھنا گھر کو ایک دھاگے میں کتنا بھاری ہےاس میں تمہاری صرف تمہاری ہی ہوشیاری ہے
راستوں کے دھاگے سے ہر طرف لٹکتے ہیںخاک کے جزیرے سے
زندگی کو دیکھا ہے زندگی سے بھاگے ہیںروشنی کے آنچل میں تیرگی کے دھاگے ہیں
جب انسان سے انسان کا ہوگا سچا میلجب ٹوٹیں گے سب موہ کے دھاگے
کس قدر عجیب چیز زندگی کے دھاگے ہیں
دلوں کے دھاگے اکھڑ گئے ہیںشفیق آنسو نہیں بچے ہیں غموں کے لہجے بدل گئے ہیں
ٹیڑھی ترچھی انگلیوں میں سارے وفا کے دھاگے ہلکے ہلکے ٹوٹ رہے ہیںہڈیوں کے جلنے کی بو بستر کی شکنوں میں گھلنے لگی ہے
اور سانسوں کے دھاگے کاٹتی رہتی ہے
بے زبان گڑیوں سےجن کی آنکھ دھاگے کی
کچھ ایسا رعب ہوا قائم سب ان کے جلو میں بھاگے تھےہم جیسے بھی ان کے ملبوسات میں کچے پکے دھاگے تھے
نیلے پیلے لال گلابیرنگ برنگے دھاگوں کے کندھوں پر بیٹھے کھیل رہے ہیں
اگرچہ سوت سے تکلے نے دھاگے کو نہ کھینچا تھامرے ریشے بنت کے مرحلے میں تھے
کچھ اس طرح بہم کروچلو یہ دھاگے زیست کے انگلیوں پہ ڈال کے
نازک ہو گئے ہیں رشتےٹوٹ رہے ہیں دھاگے کی طرح
میں نے جانا ہے کہ لفظوں کے طلسمی دھاگےکیسے تاریخ کو عنوان نئے دیتے ہیں
اور ان سے دھاگے لے کر خود کو بنتی ہوںمیں روشنی نہیں مگر میں تاریکی بھی نہیں
آسمان سے لٹکتی شاخوں پرمنتوں کے دھاگے کب تک باندھے جا سکتے ہیں
میں جو چورہے پہ کھڑیاپنی کمان کی طرف لوٹنا چاہتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books