aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-kash"
ساتھ خوشبو کے روشنی سمٹیچودھویں شب کی چاندنی سمٹی
کبھی خوشبو لپیٹے جسم پردلکش فضاؤں میں
اے مرے خواب کی دلکش پریوگنگناتی ہوئی زلفوں کی گھٹا
چہروں کی روشن قندیلیںبانہوں کی دلکش محرابیں
بل کھاتی لہراتی جائےدلکش پیارے روپ دکھائے
مخملی سبزے پہ تحفہحسن مطلق کا بنا دلکش لگا تھا
اس کو کہتے ہیں سب دلکش و خوش بیاںمیری اردو زباں فخر ہندوستاں
اندر کے اکھاڑے کی پریاں گاتی ہیں جو دلکش راگنیاںیہ لوچ سروں میں ان کے نہیں یہ سوز گلوں میں ان کے کہاں
انوار تبسم کے تکلم سے ہیں پیداضو صبح کی اس منظر دل کش پہ ہے شیدا
ابھی تو کم سنوں کی قسمتوں کے آئنہ خانےتمہارے ہاتھ سے دلکش بنانے کی ضرورت تھی
جو ٹوٹ کر شاخوں سے گر جاتے ہیں تیری راہ میںاے دلکش پیر مغاں
ستم انگیز زندگی دلکشپھر یہ انجام کار مرنا کیوں
جوانی زندگی کے ساز کا دلکش ترانہ ہےجوانی ایک مہمل ایک با معنی فسانہ ہے
کتنے دلکش مرے بت خانۂ ایماں کے صنموہ کلیساؤں کے آہو وہ غزالان حرم
برس بھر کی خوشی کے ہم نے کچھ نقشے بنائے تھےبھرے تھے ان میں کیسے کیسے دلکش رنگ
بکھیرتے ہیں شمیم دلکش نسیم کے جاں نواز جھونکےوشال آکاش میں دھنک کی ضیا کا جادو نکھر گیا ہے
ان میں نہیں ہے میری دل بستگی کا منظردل کش کہیں ہے اس سے اجڑا ہوا مرا گھر
اب کہاں وہ کنج دل کش اب کہاں رادھا کا عیشہے برنگ خندۂ گل بے بقا دنیا کا عیش
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
کاش مرد جواں کوئی ملتااور وہ سوز دل عطا کرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books