aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dile"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
یہ نا آباد وقتوں میںدل ناشاد میں ہوگی
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
میں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکاروہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤں
ہر شام یہاں شام ویراں آسیب زدہ رستے گلیاںجس شہر کی دھن میں نکلے تھے وہ شہر دل برباد کہاں
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگامامید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
مرے دل، مرے مسافرہوا پھر سے حکم صادر
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
شاید مری الفت کو بہت یاد کرو گیاپنے دل معصوم کو ناشاد کرو گی
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books