aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dishaa.e.n"
آسماں لوہا دشائیں پتھرسرنگوں سارے کھجوروں کے درخت
اک سمت ہے سحر کشش بھیسب دشائیں ناگہاں
ہو ہر دن رکشا بندھن کا سب پریم کی جوت جلائیںپریم کی خوشبو سے مہکے گھر آنگن چاروں دشائیں
دشائیں مجھ میں سمٹ آئی ہیںآسمان ظلم و جبر کے باوجود
دشائیں ہیںاور پنکھ بھی ہیں اڑنے کے لیے
بے طرفبے دشا
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
داشتائیں کھاتی ہیںجھونپڑوں سے رونے کی
دیوار کو آ توڑیں بازار کو آ ڈھائیںانصاف کی خاطر ہم سڑکوں پہ نکل آئیں
اور اس کو راہ دکھاتا ہوا میں گھر لاؤںدکھاؤں اپنے کھلونے دکھاؤں اپنی کتاب
سمٹتے وقت بھی چاروں دشاؤں میں بکھرتی تھیوہ لڑکی یاد آتی ہے
چاند تو دیکھ لیا میں نے بہت صاف سا تھااپنے چندا کو دکھاؤں تو دکھاؤں کیسے
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
ایک خوشی نے غم یہ دکھائےایک ہنسی نے گل ہی کھلائے
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
یہ برہنگئ عظیم تیری دکھاؤں میں(جو گدا گری کا بہانہ ہے)
مگر شیر سمجھا وہی دوسرا شیر ہےدکھائے جو اس نے بھیانک سے دانت
آنکھیں اپنی خواب بھی اپنےاپنے خواب کسے دکھلائیں
جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دکھائے تم نےراہ امید پہ سب نقش بنائے تم نے
ہمارے دل سے نکلتی ہے یہ دعا اخترؔکہ پھر بھی شکل دکھائے خدا بنارس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books