aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-gazla"
ان کی کھینچ لے زباںان کا گھونٹ دے گلا
پگ پگ پہ ٹھوکر کھا رہا ہوں میںمجھے آواز دے گھبرا رہا ہوں میں
تشنگی بڑھ کے کہیں تیرا گلا گھونٹ نہ دےمے بھی مل جائے گی ساقی سے مگر جام تو لے
لالچ کو بھیک کا نام نہ دویہ قرض ہے اس کو قرض کہو
دیے بجھا دواور ان دیوں کو جلائے رکھنے کے سارے اسباب تلف کر دو
دو اکتوبر کے دن کاسورج کتنا ظالم تھا
چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھوروہ کہتی ہے کون
مری تنہائیو تم ہی لگا لو مجھ کو سینے سےکہ میں گھبرا گیا ہوں اس طرح رو رو کے جینے سے
سمیٹو ان بکھرتی ساعتوں کوبند مٹھی کھول کر آزاد کر دو
ہاتھی کان گلا ہے جس کااستر ادھڑا دامن کھسکا
میں نے جبمن کے کینوس پر
ایک سایہ ساجو سائے کی طرح
رات اک نیلے خواب میں میں نےپانی کی آمیزش سے
گل عباس گلاب چنبیلیگیندا چمپا بیلا جوہی
تم دے گئے ہوبہت ساری روایتیں
سہمی سہمی کھوئی کھوئی دشت کی دو ہرنیاںیاد آتی ہیں مجھے وہ زخم خوردہ لڑکیاں
کیوں نہیں سونے دیتے مجھ کوجب زندہ تھا تب پر بھی یہی کرتے تھے
سلگنے والے نگر کی روشن سڑک پہ کوئیپھٹا پرانا لباس پہنے یہ کہہ رہی تھی
وہ دیکھو اٹھی کالی کالی گھٹاہے چاروں طرف چھانے والی گھٹا
خلا میں غور سے دیکھوںتو اک تصویر بنتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books