aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-ra.ngaa"
ریستوران کی رنگا رنگ روشنیوں میںڈوبا ثمر کے خوبصورت گیت کی مدھم لے میں
مری اک عمر کا اندوختہجس میں
لہرا ترنگے لہرا ہوا میںبھر دے رنگ و نور فضا میں
تم نے دیکھے ہیں کبھی ہار سنگاروہ دل آویز سے معصوم سے دو رنگے پھول
میری دو رنگی پہ پھر سے ہنس دے!عشق سے کس نے مگر پایا ہے کچھ اپنے سوا؟
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
اے دو رنگیٔ زمانہ کی مجسم تصویرعرفا کہتے ہیں آئینۂ عبرت تجھ کو
سیاہ خانۂ دنیا کی ظلمتیں ہیں دو رنگنہاں ہے صبح اسیری میں شام آزادی
بدل دے بادۂ کہنہ بدل دے ساغر گل کوبدل دے طرز مے نوشی بدل دے رنگ محفل کو
کوئی کہے ہے میری کرتی ابھی رنگا دویا گرم سے اندرسے اک سیر بھر منگا دو
مجھے دو نہ رنگ کی دعوتیں مرے دل کی آنکھ میں رام ہےمجھے کوئی روگ ستائے کیوں مجھے کوئی رنج رلائے کیوں
کاسنی رنگ کاوہ جو چھوٹا سا پھول اس کے بالوں میں ہے
پانی کا کوئی رنگ نہیںروشنی کو کوئی نام نہ دو
ہو سکتا ہےاس منظر سے دھوپ نکل کر
مجھے چاک چڑھامجھے رنگ برنگے برتن دے
دونوں ایک ہی ذات میں گم تھےباتیں کرتے ہنستے کھیلتے
رنگ کو تو نے نئے معنی دیےکینوس پر رنگ دو ملتے ہیں ایسے
دھرتی کتنی اچھی ہےدھرتی کتنی پیاری ہے
میرے دروازے سے اب چاند کو رخصت کر دوساتھ آیا ہے تمہارے جو تمہارے گھر سے
یاد ہے مجھ کواس نے بھی تو یہی کہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books