aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "drama par ek daqeeq"
اس طرح ٹیلی ویژن کا ہر ڈراما ہو گیاجیسے لازم شیروانی پر پجامہ ہو گیا
مرے صندوق میںکچھ بھی نہیں تھا چند سوچیں تھیں
اور جب وہ چلیلوگ بولے کہ جھلی ہے پاگل ہے مینٹل ہے یہ
آندھیاں آسمانوں کا نوحہ زمیں کو سناتی ہیںاپنی گلو گیر آواز میں کہہ رہی ہیں،
دنیامیں اپنا سارا حسن
عزت اجداد کے سر پر دما دم ٹھوکریںرشتۂ آواز پر لفظوں کی پیہم ٹھوکریں
نہ جانے کتنی صدیوں سے زمانہمثال موج بہتا آ رہا ہے
میں ساری پرانی کتھائیں جلا کرفقط اک دما دم کی آواز پر رقص کرتا ہوا
زمانے کے کوہ گراں کی سرنگوں میںجلتی ہوئی مشعلیں لے کے
یہ لوگ لمس کے میلے سے بے خبر چپ چاپگھروں کی سمت رواں ہیں
بے کس چمیلی پھولے اکیلی آہیں بھرے دل جلیبھوری پہاڑی خاکی فصیلیں دھانی کبھی سانولی
اس دل میں آگ جو جلتی ہےیہ ریل اسی سے چلتی ہے
شفق کی دلہن اپنے غرفے سے کب تک مجھے دیکھ کر مسکراتی رہے گیسنہری لبادے کی زر کار کرنیں کہاں تک یوں ہی گنگناتی رہیں گی
پھر چلی ہے ریل اسٹیشن سے لہراتی ہوئینیم شب کی خامشی میں زیر لب گاتی ہوئی
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
مٹی کے سب رنگ انوکھے سب دیوانے مٹی کےمٹی کے سب کھیل کھلاڑی نئے پرانے مٹی کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books