aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dulaaraa"
اور ان بادلوں کے پیچھےدور اس رات کا دلارا
آج وہ ہند کا افسوس دلارا نہ رہاغم نصیبوں کے لئے کوئی سہارا نہ رہا
یہ تو ابرارؔ سبھی جانتے ہیںہے ہر اک ماں کا دلارا بچپن
بولے ہے جب وہ اردو منہ سے ہیں پھول جھڑتےماں باپ کا چہیتا استاد کا دلارا
میں راج دلارا ہوںمیں پھول سے پیارا ہوں
قوم کی امیدوں کا سہارادیس دلارا جگ اجیارا
تو بھگت سنگھ کی آنکھوں کا تارا بناٹیپو سلطان کا تو دلارا بنا
شاید یہاں سبھوں سے اونچی ہے ناک میریسب چاہتے ہیں مجھ کو میں سب کا ہوں دلارا
وہ گھر والی سندر چترا گھر کی سیوا کرنے والی دل کا دلاسا گھر اپناآرام ہمیں دینے والی آپ مصیبت بھرنے والی جان سے پیارا گھر اپنا
ہندو کا ہے دلارامسلم کو بھی ہے پیارا
نندیا آئی سپنے لائی چوری چوریسویا طارقؔ راج دلارا دھیرے دھیرے
خاندان گورونانک کا دلارا تو ہےرشک خورشید کرے ایسا ستارا تو ہے
وہ جاں فروش دلارا دکن کے حیدر کاجو اپنی ذات سے خود تھا مجاہدوں کا امام
نندیا آئی سپنے لائی چوری چوریسویا طارقؔ راج دلارا دھیرے دھیرے
وہ بچہ راج دلارا ہے جو ماں کی آنکھ کا تارا ہےقدرت نے اس کو نکھارا ہے فطرت نے اس کو سنوارا ہے
میں اپنے باپ کی آنکھوں کا تارہ ہوںمیں اپنے نانا نانی کا دلارا ہوں
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
مرنے میں آدمی ہی کفن کرتے ہیں تیارنہلا دھلا اٹھاتے ہیں کاندھے پہ کر سوار
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books