aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dumbaale"
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقادبحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
شکر ہے دنبالۂ زنجیر میںاک نئی جنبش نئی لرزش ہویدا ہو چلی
دبلے پتلے روکھے سوکھےبات کرو تو لڑنے آئیں
ہرنی آئی چھلانگیں لے کردنبہ آیا ٹانگیں لے کر
دنبہ زرافے کی گردن ناپنے کو تیار ہوامرغابی کے انڈے کھا کر سانپ بہت بیمار ہوا
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھےکل جو آئے تھے دبلے تھے
تم سبزی کے خالو ہواک دبلے سے آلو ہو
بکرے دنبے اور ہرنکھڑے ہوئے ہیں نمبردار
مور اپنی چنگھاڑیں لائےموٹے دنبے پاڑھیں لائے
دبلے پتلے لڑکے میں تھیغضب کی پھرتی
اتنا کم بھی مت کھاؤدبلے ہو کر پچھتاؤ
گاہک اور بیوپاری دیکھےدبلے دیکھے بھاری دیکھے
کسی دم کٹے چتکبرے کتے کیدونوں اگلی ٹانگیں
دبلے بچے موٹے بچےکالے ہوں یا گورے بچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books