aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durr-e-adan"
ہیں تصانیف اس کی جوں لعل یمنضو فشاں ہر حرف ہے در عدن
سیپی کی رو پہلی جھولی میں ہیں آج ہزاروں در عدناے صبح وطن اے صبح وطن
شام کی دھندلاہوہٹوں میں دور کوئی کارواںکوہساروں سے اتر کر جیسے میدانوں میں آئے
جب تیز تھی آندھی دور کہیںاڑتی تھی قبائے جسم وہیں
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
دور آہن میں سکوں کی جستجودوپہر میں اپنے سائے کی تلاش
یہ باغ ارم ہے یہ باغ عدنیہ میرا وطن ہے یہ میرا وطن
جہاں حور و غلماں ہیں باغ عدن ہےوہاں اک بدن ماورائے بدن ہے
خدا رکھے مرے ان در آب داروں کو
سلسلہ ہائے دور و دراز
ذرہ ذرہ ہے جمال در خوش آب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
سحر و اعجاز لیے جنبش مژگان درازخندۂ شوخ جمال در خوش آب لیے
شاید تم بھی مگرکافی دور آ چکے ہے ہم
چلے جال کندھے پہ لے کر مچھیرےدلدر ہوئے دور آئے سے میرے
در مقصود ہیں گہرائی میںہو جو غواص تو تہ تک پہنچو
قہقہے گونج اٹھے دور و نزدیک سےایک نے مسکرا کر کہا
یوں گرائی ہیں کہ ابدور و نزدیک کی ہر تند ہوا
تمام راز نہاں کھل گئے مرے دل پرز تکیہ گاہ عدم تا بہ کارگاہ وجود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books