aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehraam"
یا کہیں گوشۂ اہرام کے سناٹے میںجا کے خوابیدہ فراعین سے اتنا پوچھوں
اس دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميںفطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير
شکستہ دوش پہ دیوار چین کو لادےسروں پہ مصر کے احرام کو اٹھائے ہوئے
احرام سے جبے سے مصلے سے عبا سےشورشؔ مری بے خوف نوا کھیل رہی ہے
تمہیں خبر ہےیہ میرا سینہ قدیم اہرام میں اکیلا وہ اک حرم تھا
وہ گھنا بن بھی پرانا آشرم ہےجھلملاتی اوس کا
ایک اہرام نہ چن لوں صفت دود حریرکوئی آئے تو بس اک گنبد در بستہ ملے
کس کس کے احرام پر لہو نے آیتیں رقم کیںحاجیوں کی جمع پونجی سے منافع بٹورتی حکومتیں
ہر موج نیل سانپ سی بل کھا کے رہ گئیاہرام کی نگاہ بھی پتھرا کے رہ گئی
اہرام کے دروازے کب کھلتے ہیںہینگر پہ کپڑے کی لاش لٹکتی ہے
دنیا اچانک ایک جیسی ہو گئی ہےمصر کے اہرام کی محزوں فضائیں
اور اب سمجھ میں آتا ہے کہ کیوں بنائی جاتی ہیں بڑی بڑی قبریںبادشاہ لوگ تو مرنے سے پہلے ہی بنوا لیا کرتے تھے اپنے مقبرے اور احرام
زیر اہرام یخ محو خوابساز نہروں کے دربار فصل بہاراں کے
آنکھ بوجھل ہوئیزرد پتے ہوا میں بکھرنے لگے
غرور میں پھولے ہوئے پھولاہرام مصر
بڑی مدت سے صحن کعبہ تنہائی میں ہوںاعتکاف عشق کی حالت میں احرام وفا باندھے
تو لپیٹے چلے جا رہی تھی مجھے اپنے احرام میں
میرے ماضی میں بہت دور تلک صحرا ہیںسر ابھارے ہوئے بکھرے ہیں بہت سے اہرام
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books