aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehsaan-faraamoshii"
ڈوبنے سے جب بچایا میں نے ان کو تیر کےتو وزیٹنگ کارڈ اپنا دے کے وہ کہنے لگے
کہااحسان فراموش
اے بدلیوتم سب احسان فراموش ہو
گو مجھ کو خدا داد طبیعت نے سنوارامجرم ہوں اگر ہوں کبھی احسان فراموش
دکن والوں کی فطرت میں نہیں احساں فراموشیکلیجہ تھام کر اپنا ترے اشعار گائیں گے
وہ زمیں زاد کہ احسان فراموش ہے جووہ زمیں زاد کہ جو خود ہی زمیں پر اترا
اس قحبۂ بازاری سے رکھو نہ توقعاحسان فراموش و زیاں کار ہے عالم
جل بجھے آنکھوں میں خوابوں کے مہکتے پیکراب کہیں کوئی شرارہ ہے نہ شعلہ نہ دھواں
چمن میں لائی ہے پھولوں کی آرزو تجھ کوملا کہاں سے یہ احساس رنگ و بو تجھ کو
اٹھ کہ مٹا جاتا ہے قوم کا سارا وقاردامن عز و وقار
اب یہ احساس دم فکر سخن ہونے لگااپنی ہی نظموں کا بھولا ہوا کردار ہوں میں
سورج سے سائے کی توقع بادل سے سنہری دھوپ کیکانٹوں سے مہکتے پھول کی خوشبو صحرا سے ہریالی کی
فراموش گاری کا احسان مانویہ سب کل کی باتیں ہیں، بوسیدہ باتیں
اکڑ شاہ غمگین ہر آن تھاوہ غربت کے مارے پریشان تھا
مئے تازہ و ناب حاصل نہیں ہےتو کر لوں گا درد تہ جام پی کر گزارا!
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اچھا یا برا کچھ بھی نہیں ہےتقریب ولادت ہو یا ہنگام دم مرگ
سنوتم نے مجھے تکمیل کا احساس بخشا ہے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
درد و غم حیات کا درماں چلا گیاوہ خضر عصر و عیسیٔ دوراں چلا گیا
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books