aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faateho"
محبت فاتح و مفتوح بھی ہےمحبت حامد و ممدوح بھی ہے
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
آہ یہ راز ابھی میں نے کہاں جانا تھامیری ہر فتح میں ہے ایک ہزیمت پنہاں
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
میں امرتا تمہیں سوچوں تو میرے ساحر ہومیں فارحہ تمہیں دیکھوں تو جون لگتے ہو
کوئی گدھا کہے اسے ٹھہرا دے کوئی بیلکپڑے پھٹے تمام بڑھے بال پھیل پھیل
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے
بم پھٹتے ہیںکوکھ میں ماؤں کے
ابھی مشیتوں پہ فتح پا نہیں سکا بشرابھی مقدروں کو بس میں لا نہیں سکا بشر
اور تم اس کا ہاتھ ہاتھوں میں نہ لے پاؤنہ آنکھوں ہی میں جھانکو اور نہ دل کی سلطنت کو فتح کر پاؤ
پھٹے ہوئے آنچل سے پھول گر جاتے ہیںاور جگنو
بزم کے فرش و در و دیوار چپاب خطیب شہر فرمائے گا کیا
حسن کا آغوش رنگیں دل فریب و دل رباعلم سے بن جائے اقلیدس کا محض اک دائرہ!
گو سکوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیےفاتحہ خوانی کو یہ ٹھہرا ہے دم بھر کے لیے
ہمیشہ سبز رہے گی وہ شاخ مہر و وفاکہ جس کے ساتھ بندھی ہے دلوں کی فتح و شکست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books