aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fajar"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
خموشیوں کے کھنڈر میں گونجیخموشیوں کے کھنڈر میں گونجی اذاں فجر کی
فجر کی طرح طلوع ہو سکومیں تمہیں ایک
فجر تک لفظ بنتی حرف چنتی اور پھر سے جبتمہارے سامنے آتی
نوجوانوں کے پاکیزہ جھرمٹ سے اکنوجواں نے پکاری فجر کی اذاں
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
اس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگاجان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیر
اس نے کہاسن
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books