aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fanaa"
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
جوہر انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیںآنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں
یہ رسم بزم فنا ہے اے دل گناہ ہے جنبش نظر بھیرہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بے قرار ہوگا
یہ اس کے پسینے کے قطرے کہاں گن سکیں گےیہ فن کی تجلی کا سایہ کہاں پا سکیں گے
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔخلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
اپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگجو ترے حق کا تصور ہی فنا کر ڈالیں
یہ گیت مثل شعلۂ جوالہ تند و تیزاس کی لپک سے باد فنا کا جگر گداز
ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملتوحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد
علم نے آج کریدے ہیں وہ ظلمات کے ڈھیروقت نے جس پہ بٹھائے تھے فنا کے پہرے
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
مری آنکھ میں جادوئے نیستی ہےپیام فنا ہے اسی کا اشارا
اور مغرب کی فنا گاہ میں پھیلا ہوا خوںدبتا جاتا ہے سیاہی کی تہوں کے نیچے
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
مجھے کیا خبر کیا برائی میں ہے کیا زمانے میں ہے اور پھر میں تو یہ بھی کہوں گاکہ جو شے اکیلی رہے اس کی منزل فنا ہی فنا ہے
زہر میں دھل کے، فنا ہو کےکسی گھاٹ لگے
کس طرح فنا ہوگی اک دنمعلوم ہے مجھ کو انساں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books