aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faqiirii"
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
فقیری میں نوابی کا مزا دیتی ہے اردواگرچہ معنی کم ہوتے ہے اردو میں
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہے فقیری میں بھی وہ با اعزاز
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہو فقیری میں بھی وہ با اعزاز
در فقیری گزر کردہ امحرف سر کردہ ام
لیا آغوش میں پھولوں کی سیجوں نے امیری کومہیا خاک ہی نے کر دیئے آسن فقیری کو
فقیری اختیار کی تھییہی قومی مزاج
فقیری میں بھی خوش وقتی کےکچھ سامان فراہم تھے
نہیں دل میں تمنا اس کے کچھ شان امیری کیسدا دل شاد رکھتی ہے اسے لذت فقیری کی
غرور و ہوس کا نمونہ امیریبڑی اس سے ہندوستاں میں فقیری
لیکن مجھے قدرت نے عطا کی ہے فقیریاس بات کا شاہد ہے مرا دامن صد چاک
شاہانہ فقیری کا لبادہاسے ہے خوب بھاتا
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میںپھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہےتجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
دنیا میں لے کے شاہ سے اے یار تا فقیرخالق نہ مفلسی میں کسی کو کرے اسیر
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books