aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraagat"
ہر شے سے فراغت ہو اور تیری عنایت بھی
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
ہے برائی ہی برائی کام کل پر چھوڑناآج سب کچھ کر کے اٹھو گر فراغت چاہئے
زیب محفل ہے شریک شورش محفل نہیںیہ فراغت بزم ہستی میں مجھے حاصل نہیں
پھر کہاں یہ حسیں سہانی راتیہ فراغت یہ کیف کے لمحات
وہ سرسوں کے پھولوں کا صحرا بندھاہر اک رسم سے جب فراغت ہوئی
اب یہ ارماں کہ بدل جائے جہاں کا دستورایک اک آنکھ میں ہو عیش و فراغت کا سرور
سب سے فراغت کے بعد کلف میں اکڑاسفید ململ کا کرتا اور لٹھے کی شلوار
سوال جتنے ہوں دل میں چبھتےانہیں فراغت سے پوچھ لینا
ذرا سا آسماں جس سے میں اپنے سر کو ڈھک لوںفراغت کا کوئی لمحہ کہ جس میں
اک طرف ہنگام شام از بس تھکا ماندہ کساںدن کی محنت سے فراغت پا کے آیا ہے مکاں
مجھے اچھے لگتے ہیںفراغت اور دکھ سے بھرے دن
اس مرض کا فائدہ اتنا ہوااپنی چوکی سے فراغت پا گیا
فراغت کے خنک موسم میںدل کی نیم تاریکی میں بیٹھا ہوں
بے مصرف رشتوں کی فراغت!!اور وقت بہت ہے ہمارے پاس!!!
جو تھی جائے فراغت بن گئی جائے اماں شایدیہی ہے گوشۂ محفوظ زیر آسماں شاید
کون سا زہر ترے ہجر کا تریاق بنےبس اسی کار فراغت پہ ہے مامور یہ دل
یہ تو سوچو کہ زمانہ کا تقاضا کیا ہےآج انسان کی قسمت میں فراغت ہی نہیں
اک جہاں جس میں مجھے امن و فراغت ہو نصیبزندگی جس میں نہ ہو بار گراں میرے لئے
ہفتہ وار تعطیل کی فراغت سے مطمئنسرشاری کے ایک لمحے کو بے قرار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books