aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fareb"
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
جو دے گیا فریب وہ، شباب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
سب اپنی اپنی ضرورت میں چھپ کے بیٹھے ہیںکہیں نہیں ہے محبت فریب ہے سب کچھ
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
جو میں کہوں کہ میں 'سلجھ' سکا تو سر بسرفریب اپنے آپ سے!
گرا دے قصر تمدن کہ اک فریب ہے یہاٹھا دے رسم محبت عذاب پیدا کر
مجھے اب نوید سحر نہ دےمجھے اب فریب نظر نہ دے
میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریبتم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو
شاید احساس تھایہ فریب
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
کہ جس کے رنگوں کا فلسفہ ہی کبھی کسی پر نہیں کھلا ہےیہ فلسفہ جو فریب پیہم کا سلسلہ ہے
کبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیںہر ایک پھول میں تمییز رنگ و بو رکھنا
میں فریب خوردۂ برتریمیں اسیر حلقۂ بزدلی
کب عہد وفا کی بات کی تھیکب ہم نے کوئی فریب کھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books